12 Rabi ul Awal Quotes in Urdu

-

12 Rabi ul Awal Quotes in Urdu

تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ۔۔۔
وہ عرش کا چراغ ہیں میں ان کے قدموں کی دھول ہوں ؛
….اے زندگی گواہ رہنا میں بھی غلام رسول ہوں

 

Rabi’ Al-Awwal: A Blessed Month in the Islamic Calendar

Rabi’ Al-Awwal, the third month of the Islamic calendar, holds immense significance for Muslims worldwide. This blessed month (12 Rabiul Awal) marks the birth of the Prophet Muhammad (peace be upon him), the messenger of Allah who would change the course of humanity forever. Born an orphan in Makkah in 570 CE, the Prophet’s life serves as a shining example for believers. His orphanhood highlights the importance of caring for those in need, as emphasized in a Hadith where he says, “I and the one who cares for an orphan will be together in Paradise.”

The Prophet’s birth is described by Allah as a mercy to all people, as stated in the Quran, “It was only as a mercy that We sent you (Prophet) to all people.” (Quran, 21:107) While the exact date of his birth remains a topic of discussion among scholars, many believe it to be the 12th day of Rabi’ Al-Awwal. Interestingly, the Prophet recommended fasting on Mondays, the day he was born and received revelation, as narrated in a Hadith.

Rabi’ Al-Awwal serves as an opportunity for Muslims to reflect on the Prophet’s teachings, life, and legacy. Unlike other sacred months, such as Dhul Hijjah and Ramadan, there are no specific or required acts of worship during Rabi’ Al-Awwal. Instead, Muslims are encouraged to embody the Prophet’s values, such as compassion, kindness, and justice. This month also marks the passing away of the Prophet Muhammad, making it a time for mourning and remembrance.

In conclusion, Rabi’ Al-Awwal is a significant month for Muslims to reconnect with the Prophet’s teachings and celebrate his life and legacy. By embracing his values and following his Sunnah, believers can cultivate a deeper understanding of their faith and foster a stronger connection with the Prophet and Allah.

Rabi ul Awal Poetry, 12 Rabi ul Awal Shayari & Status

12 Rabi ul Awal Poetry is the best way to express your words and emotions. Check out the amazing collection of words for expressing your feelings. This section is based on a huge data of all the latest Rabi ul Awal Shayari, status & quotes that can be dedicated to your family, friends and loved ones. Convey the inner feelings of the heart with this world’s largest Eid Milad un Nabi Poetry in Urdu compilation that allows an individual to show sentiments through words.

 

جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں
ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام

 

فضا کی خوشبو بتا رہی ہے
میرے آقا کی ولادت آرہی ہے

 

ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد
ذات نبی بلند ہے ذات خدا کے بعد

 

شرف مجھ کو بھی عطا ہو ان کی زیارت کا
فرشتے اتے ہیں جن کی چوکھٹ کو چومنے

جس خواب میں ہو جائے دیدار نبیﷺ حاصل
اے عشق ہم فقیروں کو بھی وہ نیند سلا دے

Eid Milad-Un-Nabi Text Quotes

نبی کی شانِ معتبر،بیان کب کسی سی ہوئی ہے
وہ ذاتِ اکبر ہے جو شعور سے بالا تر ہوئی ہے..

نبیﷺ کی یاد ِ مسلسل ہواور جانکنی کا وقت ہو
رشک کرے گی زندگی بھی گر ایسی موت آ جاے..

کیسے ہو بیاں اس زباں سے شان نبیﷺ
وہ ہیں سید انبیاء اور میں غلام نبی..

نبی ﷺ کی ذات پر ہر پل درودوں کی سلامی دے
ملے گا حشر میں تجھ کو کوئی پھر مرتبہ لازم..

اٹھا دو یہ پردہ دیکھا دو نا منظر
کہ پھر چاند کو بھی پتا یہ چلے کے..

حضور ﷺ کے جو غلاموں میں نام آ جائے
مرا بھی عشقِ نبی میں مقام آ جائے ..

میرے سرکار صہ کا جو گدا ہو گیا
مہرباں اس پہ میرا خدا ہو گیا..

در نبی کی شانِ معتبر،بیان کب کسی سی ہوئی ہے
وہ ذاتِ اکبر ہے جو شعور سے بالا تر ہوئی ہے..

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کر دے

نبیﷺ کی یاد ِ مسلسل ہواور جانکنی کا وقت ہو
رشک کرے گی زندگی بھی گر ایسی موت آ جاے..

کیسے ہو بیاں اس زباں سے شان نبیﷺ
وہ ہیں سید انبیاء اور میں غلام نبی..

نبی ﷺ کی ذات پر ہر پل درودوں کی سلامی دے
ملے گا حشر میں تجھ کو کوئی پھر مرتبہ لازم..

اٹھا دو یہ پردہ دیکھا دو نا منظر
کہ پھر چاند کو بھی پتا یہ چلے کے..

حضور ﷺ کے جو غلاموں میں نام آ جائے
مرا بھی عشقِ نبی میں مقام آ جائے ..

میرے سرکار صہ کا جو گدا ہو گیا
مہرباں اس پہ میرا خدا ہو گیا..

نبی ﷺکا عشق و خیال دیدے
کوئی رضا کی مثال دیدے..

نبی کا عشق و خیال دیدے
کوئی رضا کی مثال دیدے..

عرش کا چراغ ہیں میں ان کے قدموں کی دھول ہوں

اے زندگی گواہ رہنا میں بھی غلام رسول ﷺ ہوں

نظر کرم یا نبی جی عطا کیجئے
میرے درد کی اب دوا کیجئے

نبی ﷺکا عشق و خیال دیدے
کوئی رضا کی مثال دیدے..

نبی کا عشق و خیال دیدے
کوئی رضا کی مثال دیدے..

عرش کا چراغ ہیں میں ان کے قدموں کی دھول ہوں

اے زندگی گواہ رہنا میں بھی غلام رسول ﷺ ہوں

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند

اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

جن کو مل گئی ہے میرے حضورﷺ کی

وہ خاک ہر گلی کی کبھی چھانتے نہیں

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرےہیں

جس خواب میں ہو جائے دیدار نبیﷺ حاصل
اے عشق ہم فقیروں کو بھی وہ نیند سلا دے

خالق نے اپنے نور کا جلوہ دکھا دیا
سب نور کو ملا کے محمد ﷺکوبنا دیا

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد ﷺکانام
ان پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام

بتاتا ہے خود یہ خدائے محمد ﷺ
بنی ہے یہ دنیا برائے محمد ﷺ

محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں
آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں

جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں
ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام

مانا کہ نیکیوں میں میرا شمار نہیں
بس اتنا جانتا ہوں محمدﷺ کاامتی ہوں کوئی عام نہیں

روک لیتی ہے اپ کی نسبت پیر جتنے بھی ہم پر چلتے ہیں
یہ کرم ہے حضور ﷺ کا ہم پر کہ آنے والے عذاب ٹلتے ہیں

2 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

FOLLOW US

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
spot_img

Related Stories