50 Best Urdu Sad Quotes

-

Tears in Words: Heart-wrenching Urdu Sad Quotes

Life can be unpredictable and sometimes it deals us a hand that’s hard to bear. Heartbreak, loss, and sorrow can leave us feeling lost and alone. But in those moments of darkness, words have the power to comfort and heal.

Urdu Sad quotes are more than just a collection of words; these are healing words, and these are the reflection of our shared human experience. They offer a glimpse into the hearts of those who have walked the same path as us and remind us that we’re not alone in our struggles.

These quotes have a way of putting into words the emotions we can’t quite express. These quotes capture the essence of sorrow, longing, and melancholy, offering a cathartic expression of the emotions that we often find hard to put into words. They validate our feelings and let us know that it’s okay to feel sad, to grieve, and to heal. They remind us that every storm will pass and that better days are ahead.

Whether you’re going through a tough time, or simply need a reminder that you’re not alone, sad quotes have the power to touch your heart and soul. They offer a message of hope and resilience and remind us that even in the darkest moments, there is always light to be found.

Find solace in the words of others who have walked the same path. Share your favourite quotes with others who understand, and find comfort in the knowledge that you’re not alone in your feelings.

Let the quotes on Quotable Waves be your companion in times of sorrow, and a reminder that even in the darkest moments, there is always hope for a brighter tomorrow.

For more amazing quotes Click Here

50 Best Urdu Sad Quotes

کچھ نگاہیں منتظر ہیں
اور کسی کو فرصت ہی نہیں

 

کُھلی کتاب کے صفحے اُلٹتے رہتے ہیں
ہوا چلے نہ چلے دن پلٹتے رہتے ہیں

 

مٹی اوڑھ کے سو جائیں گے
ہم بھی ماضی ہو جائیں گے

 

اور پھر مرنے کے بعد
ہم بھی اچّھے ہو جائیں گے

 

اور ہم زلیل بھی اپنے انتخاب سے ہی ہوتے ہیں

 

ہم امیر ترین، ذہین ترین اور خوبصورت ترین
ہو کر بھی مر جائیں گے

 

خوشی جلدی میں تھی رُکی نہیں
غم فُرصت میں تھے ٹھہر گئے

 

بس یہی سوچ کے شکوہ نہ کیا میں نے
اپنی جگہ ہر شخص صحیح ہوا کرتا ہے

 

کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے
کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا

 

،حسرتیں، اٌمیدیں، وفائیں، سکون
انّ لِلّٰلہِ وَاِنّ اِلَی٘ہِ رَاجِعُوْن

 

جب دل دُکھتے ہیں تو
زبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں

 

یوں ہم سے اتنی بے رُخی اچھی نہیں صاحب
کہیں دل عادی نہ ہو جائے تیرے بغیر جینے کا

 

نیند والے سمجھ نہ پائیں گے
رات بھر جاگنے والوں کا دٌکھ

 

لے لو واپس یہ آنسو یہ تڑپ اور یہ یادیں
نہیں تم میرے تو پھر یہ سزائیں کیسی

 

رقص دیکھا ہے کبھی شاخ سے گرتے پتّوں کا
یوں جھوم کے گرتے ہیں تیری یاد میں آنسو

 

بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کر ہم
ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر

 

آپ سے ناراض ہو کر کہاں جائیں گے
روئیں گے، تڑپیں گے اور پھر لوٹ آئیں گے

 

بس میرا خدا ہی جانتا ہے
میرےصبرکے پیپھےکا دکھ

 

محبت کرنے کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں

 

کون جیتا ہے زندگی اپنی
ہر کسی پہ کوئی مسلط ہے

 

دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں

 

گہری باتیں سمجھنے کے لئے
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں

 

تو کس وجہ سے خفا ہے مجھے یاد نہیں
تجھ سے کیے وعدے نبھا رہاہوں میں

 

تجھے ان دوغلے چہروں میں یاد آئے گا
ایک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے

 

ہر چیز دستیاب تھی دنیا جہاں کی
لیکن اک تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا

 

جینے والوں پہ بہت بھاری ہے
جانے والوں کی مختصر زندگی

 

کتنی بے کیف سی رہ جاتی ہےدل کی بستی
کتنے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے

 

دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر
اعلان تین بار بڑے غور سے سُنا جاتا ہے

 

دور حاضر میں میسر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر چیز ہے لیکن
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوئے لوگ

 

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں

کوئی تھک چکا ہے سفر سے
کوئی ہار چکا ہے خود سے

 

یقین نہ ائے تو ایک بار پوچھ کر دیکھ لو
جو ہنس رہا ہے، وہ زخم سے چُور نکلے گا

 

خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اِس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے

 

روٹھیں گے تم سے، اس طرح کہ پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نہ پڑھ سکو گے

 

وقت لگے گا زخم بھرنے میں آخری وار بہت گہرا تھا ۔۔۔

 

…….کچھ آنسو
صرف روح پر گرتے ہیں

 

یہ انسان کی فطرت ہے کہ
مکمّل مل جانے والی چیز سے دل بھر جاتا ہے

 

میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی

 

ہر شخص نہیں ہوتا اندر سے باہر جیسا

 

ہر چیز قیمتی ہوتی ہے
ملنے سے پہلے اور کھو جانے کے بعد

 

بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کر ہم
ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر

 

زندگی تیرے فیصلے بڑے سخت ٹھہرے

 

کچھ مرسا گیا ہے اندر سے
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا

 

 

وقت تو گزر ہی جاتا ہے لیکن
کسی کو دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں

 

رشتوں کی تھکاوٹ میں
پہلی نشانی خاموشی ہوتی ہے

وقت کا تقاضا ہے کہ خود کو خود تک
ہی محدود رکھو

 

جب جواب ہی مختصر ملنے لگ جائیں
پھر باتیں بھی ختم ہو جایا کرتی ہیں

 

جب جواب ہی مختصر ملنے لگ جائیں
پھر باتیں بھی ختم ہو جایا کرتی ہیں

 

“`

Wait for 30 seconds…

30
```

8 COMMENTS

  1. Hi-ya! quotablewaves.com

    Did you know that it is possible to send business offer perfectly lawful? We propose a novel and unique method of sending proposals through feedback forms.
    You don’t need to be concerned that Contact Form messages will end up in spam, since they’re seen as important.
    We want you to trу our service without anу cost!
    We shall forward up to 50,000 messages for you.

    The cost of sending one million messages is $59.

    This letter is automatically generated.
    Please use the contact details below to get in touch with us.

    Contact us.
    Telegram – https://t.me/FeedbackFormEU
    Skype live:feedbackform2019
    WhatsApp +375259112693
    WhatsApp https://wa.me/+375259112693

    We only use chat for communication.

  2. “Or phir Marne k bad hm bhi ache hi jaein ge” – This line is so powerful and thought-provoking! It reminds us that even after death, we have the potential to transform and become better versions of ourselves. It’s a beautiful reflection on the journey of growth and self-improvement. Keep sharing your profound thoughts! 🌟🌷

    • That’s too much amazing Quotes,I love it 🥰🥰🥰🥰 a that’s are best quotes, All the lines of quotes
      are heart touching

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

FOLLOW US

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
spot_img

Related Stories