Green tractor scheam by Punjab government

-

پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم کا اغاز کر دیا گیا ہے دوستوں اگر اپ گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں اپنے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو میں آپ کو مکمل گائیڈ کروں گا آپ نے گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے درخواست کیسے جمع کروانی ہے گھر بیٹھے اپ نے اپلائی کیسے کرنا ہے مکمل پروسیجر آج میں آپ کو بتاوں گا ایک

چیز اپ نوٹ کر لیں صوبہ پنجاب میں گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے کسان پیکج متعارف کروایا گیا ہے کسان پیکج کے لیے 64 ارب روپے کی جو رقم ہے وہ مختص کر دی گئی ہے 30 ارب روپے گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے مختص کیے گئے ہیں اگر آپ گورنمنٹ آف پنجاب سے گرین ٹریکٹر

لینا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس سنہری موقع موجود ہے دوستوں اگر آپ گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے گورنمنٹ اف پنجاب نے ایک شرط رکھی ہے شرط کیا ہے شرط یہ ہے دوستوں اگر آپ گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس کسان کارڈ ہونا ضروری ہے یہاں پہ نیچے بھی انہوں نے

بتا دیا ہے گرین ٹریکٹر سکیم سے مستفیض ہونے کے لیے کاشت کار کا کسان کارڈ رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے اگر آپ نے کسان کارڈ کے لیے اپلائی کر دیا ہے یا پھر اپ کا کسان کارڈ بن کے ا چکا ہے تو اپ کے لیے خوشخبری ہے آپ گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے بھی اپلائی کر سکتے ہیں تو دوستو یہاں پہ تھوڑا سا میں اپ کو گائیڈ کروں گا گورنمنٹ

اف پنجاب نے پنجاب کے پانچ لاکھ کسانوں کے لیے جاب کسان کارڈ متعارف کروا دیا ہے دوستوں اگر آپ پنجاب کسان کارڈ بنوا لیتے ہیں تو اس کے بہت سے فائدے آپ کو ملیں گے نمبر ون پہ فائدہ یہ ہے گورنمنٹ اف پنجاب نے 300 ارب روپے کے بلا سود قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے اگر آپ کے

پاس پنجاب کسان کارڈ موجود ہوگا تو آپ سود کے بغیر قرضہ بھی حاصل کر سکیں گے اس کے علاوہ کسان کارڈ کا دوسرا بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کر سکیں گے اب دوستوں ہم بات کرتے ہیں کہ اپ نے گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کیسے کرنا ہے اس کا طریقہ کار کیا ہے دوستوں طریقہ کار بہت ہی

سمپل اور اسان ہے آپ نے اپنا موبائل اٹھانا ہے اور آپ نے میسج سیکشن کے اندر چلے جانا ہے ویسے سیکشن کے اندر جا کے آپ نے پی کے سی لکھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے سپیس دینی ہے اور اس کے بعد آپ نے شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے شناختی کارڈ نمبر لکھنے

کے بعد آپ نے 80 70 کے اوپر سینڈ کر دینا ہے جیسے ہی دوستوں اپ یہ میسج سینڈ کریں گے تو اپ کو ایک ریپلائی آ جائے گا کہ آپ کی درخواست موصول ہو چکی ہے تو یہیں سمپل اور اسان طریقہ ہے گھر بیٹھے آپ گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں میں دوبارہ سے پھر آپ کو بتا دیتا

ہوں یہ جو گرین ٹریکٹر ہے یہ بینک اف پنجاب سے آپ کو ملے گا کیونکہ بینک اف پنجاب اور محکمہ زراعت پنجاب کے درمیان ایک معاہدہ ہو چکا ہے اس معاہدے کے تحت جتنے بھی لوگ کسان کارڈ جو ہے حاصل کریں گے گورنمنٹ آف پنجاب سے تو جتنے بھی سہولیات پنجاب کے کسان کارڈ کے اوپر

آپ کو مل رہی ہے ان میں سے بہت سے سہولیات جیسے کہ بلا سود قرضہ یا پھر ڈائریکٹر یا بینک آف پنجاب آپ کو فراہم کرے گا یہ چیزیں آپ نوٹ کر لیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

FOLLOW US

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
spot_img

Related Stories