Allied Bank Personal Loan

-

اگر آپ کو کسی بھی طرح سے پیسوں کی ضرورت ہے۔ اور اپ قرض لینا چاہتے ہیں ذاتی ضرورت کیسی بھی ہو اگر آپ کو گھریلو اخراجات کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے۔ یا آپ کو شادی کے اخراجات کے لیے رقم درکار ہے۔آپ اپنا یا کسی فیملی ممبر کا علاج کروانا چاہتے ہیں۔ آپ اپنا گھر تعمیر کروانا

چاہتے ہیں یا گھر کی تزین و ارائش کروانا چاہتے ہیں یا اپنےکاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں یا اس کے علاوہ کسی بھی طرح کی ضرورت ہے۔ اور آپ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ یہ معلومات پوری پڑھیے اپ 30 ہزار سے 30 لاکھ تک پرسنل قرضہ کیسے لے سکتے ہیں۔ جی ہاں آلائیڈ بینک سے 30 ہزار سے 30 لاکھ تک قرض لے سکتے ہیں۔ آلائیڈ بینک سے

پرسنل لان کیسے لیا جا سکتا ہے؟ کن افراد کو یہ قرض ملے گا؟ اور کن شرائط پر یہ قرضدیا جائے گا؟ اس کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ مارک اپ کتنا لیا جائے گا؟ اور سب سے ضروری بات پرسنل لون اپلائی کرنے کا طریقہ اس میں اآپ کو بتایا جائے گا آپ کی

رہنمائی اور آسانی کے لیے یہ معلومات آپ کو بتائی جا رہی ہیں تاکہ اپ باسانی قرض حاصل کر سکیں جیسا کہ بینک کی جانب سے بھی کہا گیا ہے آلائیڈ بینک پرسنل لان سے اپ اپنے خوابوں کو پوراکر سکتے ہیں تمام مطلوبہ اسائشوں کے ساتھ اپنے گھر کو خوبصورت بنائیں شادی کو ایک یادگار تقریب بنائیں جدید ترین گیجٹس کے ساتھ تیار ہوں۔ اپنے خوابوں کی

منزلوں پر خاندان اور دوستوں کے ساتھ چھٹیوں کو انجوائے کریں۔ بس اپلائی کریں پرسنل فائنانس اور ذہنی سکون کے ساتھ آسان ماہانہ قسطوں میںادائیگی کریں تمام آقساط ایک جیسی اور ایک رقم پر مشتمل ہوں گی جتنی رقم پہلی قسط میں ادا کریں گے۔ اتنی ہی آخری قسط ادا کریں گے۔

قرض واپسی کی مدت ایک سال سے

پانچ سال تک ہے اور آپ اپنی سہولت کے مطابق قرض واپسی کی مدت کا انتخاب کر سکتے ہیں قرض کی رقم آپ کو 30 ہزار سے 30 لاکھ تک مل سکتی ہے یا آپ اپنی ضرورت کے مطابق 30 ہزار سے 30 لاکھ کے درمیانبھی قرض لے سکتے ہیں فرض کریں آپ کو پانچ لاکھ کی ضرورت ہے

یا آپ کو 10 لاکھ کی ضرورت ہے یا آپ 15 لاکھ یا 20 لاکھ روپیہ قرض لینا چاہتے ہیں تو الائیڈ بینک سے لے سکتے ہیں۔ سمپل اور اسان ڈاکومنٹس ہوں گے۔ کوئی لمبا چوڑا پیپر ورک نہیں ہوگا۔ کوئی ہڈن کاسٹ نہیں ہوگی جیسا کہ کئی بینک قرض کی رقم دینے کے بعد کہتے ہیں کہ اس میں فلاںفلاں

چارج شامل کیے جائیں گے اگر اپ الائڈ بینک سے قرض لیں گے تو آپ سے کوئی پوشیدہ ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔ مارک اپ ریٹ بھی نہایت کم ہوگا قرض کی واپسی کے دوران آپ قرض کی رقم بڑھا بھی سکتے ہیں الائٹ بینک آپ کو ری پیمنٹ کی سہولت بھی دے رہا ہے اگر کسی بھیوقت اپ اپنا مکمل قرض مدت سے پہلے واپس

کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں یا اپنی ماہانہ قسط کے علاوہ بھی آپ جزوی رقم بینک کو ادا کر سکتے ہیں آپ بات کرتے ہیں پرسنل لان کی اہلیت کے بارے میں کہ کون سے افراد یہ قرض لے سکتے ہیں ہر پاکستانی رہائشی اس کے لیے اپلائی کر سکتا ہے جاب ہولڈر اور کاروباری افراد یہ قرض لے سکتے ہیں عمر کی حد کی بات کریں تو نوکری

کرنے والے افراد کی عمر2 سال سے 59 سال تک ہونی چاہیے اور کاروباری افراد کی عمر 21 سال سے 64 سال تک ہونی چاہیے اب سیلری انڈیویجولز کے بارے میں بات کریں تو جاب کرنے والے افراد کا چھ ماہ کا ریلیشن ہونا چاہیے آلائیڈ بینک کے ساتھ اگر اپ تنخواہ دار ہیں تو اپ کا چھ ماہ کا تعلق آلائیڈ بینک کے ساتھ ہونا ضروری ہے اگر اپ کا

اکاؤنٹ آلائیڈ بینک میں موجود ہے تو اپ کی ماہانہ سیلری کم ازکم 25 ہزار ہونی چاہیے اور اگر اپ کا سیلری اکاؤنٹ کسی اور بینک میں ہے تو اپ کی سیلری کم از کم 35 ہزار ہونی چاہیے اس کے علاوہ اپ مسلسل دو سال سے موجودہ جاب کر رہے ہوں سیلف ایمپلائیڈ انڈیویجولز یعنی

کاروباری افراد کے بارے میں بات کریں تو کم از کم 12 ماہ کا ریلیشن آلائیڈ بینک کے ساتھ ہونا چاہیے اور اگر اپ کا اکاؤنٹ کسی اوربینک میں ہے تو اس بینک کے ساتھ اپ کا ریلیشن 24 ماہ یعنی دو سال کا ہونا چاہیے اگر اپ کا آلائیڈ بینک سے ریلیشن ہے تو سیلف ایمپلائیڈ کی ماہانہ امدن کم از کم 45 ہزار ہونی چاہیے۔ اور اگر اپ کا اکاؤنٹ

کسی اور بینک میں ہے تو اپ کی ماہانہ امدن کم از کم 55 ہزار ہونی چاہیے۔ اگر اپ کا اکاؤنٹ بینک میں ہے تو اپ کو کاروبار کرتے ہوئے دو سال مکمل ہو چکے ہوں اور اگر اپ کا اکاؤنٹ آلائیڈ بینک میںنہیں ہے تو اپ کو کاروبار کرتے ہوئے تین سال ہو چکے ہوں یہ الائڈ بینک کی چند ضروری شرائط ہیں جن کو پورا کر کے اپ 30 ہزار سے 30 لاکھ تک پرسنل لون لے

سکتے ہیں ایک اہم بات کہ یہ سہولت اس وقت لاہورکراچی اسلام اباد راولپنڈی ملتان سیالکوٹ گجرانوالہ اور حیدراباد کے لیے ہے اگر اپ ان میں سے کسی بھی شہر میں رہتے ہیں تو آپ اس سہولت سے فائدہاٹھا سکتے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ انے والے وقت میں

یہ سہولت باقی شہروں میں بھی میسر ہو اب اس قرض کو اپلائی کرنے کے بارے میں اپ کو بتا دوں اگر اپ یہ قرض لینا چاہتے ہیں تو اپنے قریب آلائیڈ بینک کی کسی بھی برانچ میں جا کر اس قرض کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد اپ کو مزید بتا دوں کہ بینککی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لان اپلائی کرنے کے بعد 15 دن میں

ایپلیکیشن کا پراسس مکمل کر دیا جاتا ہے۔ اب سب سے اہم بات کے بارے میں اپ کو بتا دوں اور یہ سوال اکثر لوگوں کے ذہن میں ہوگا کہ الائیڈ بینک لان اپلائی کرنے کی فیس لیتا ہے یا نہیں تو بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہبینک آپ سے ایپلیکیشن فیس وقت

لیتا ہے جب آپ کا قرض منظورہو جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

FOLLOW US

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
spot_img

Related Stories