ہم ایک ایسے پرسنل فائننس لون کے بارے میں میں اپ کو آگاہ کرنے والا ہیں۔ جو کہ واحد ایک ایسا لون ہے۔ جو کہ بالکل سود سے پاک اور اتنی بڑی رقم یعنی کہ تین ملین تک لون اپ کو دیتا ہے۔ آپ کی پرسنل ضرورت کے لیے بغیر کسی سود کے اس لیول تک کوئی بھی اور بینک آپ کوبنا سود سے اتنی
بڑی رقم آپ کو لون میں نہیں دیتا ہے۔ پرسنل فائننس سے مراد یہ ہے کہ آپ کے گھر کا کوئی فرنیچر کوئی شاپنگ کوئی جیولری کسی کی شادی ہے کوئی گھر میں بیمار ہے۔ بچوںکی پڑھائی کا مسئلہ ہے گھر کی کنسٹرکشن کا مسئلہ ہے۔ کچھ بھی ہے اس پرسنل فائنینس کا مطلب ہی یہی ہوتا ہے کہ اپنی گریلو ضرورت جو بھی ہے آپ کی وہ اپ اس سے پوری کر سکتے ہیں۔ آب پہ بینک پر
ڈیپینڈ کرتا ہے کہ وہ اپ کا لون کتنا منظور کرتا ہے۔ آپ اس کو 25 لاکھ تک منظور کروا سکتے ہیں لیکن یہ آپ پہڈیپینڈ کرتا ہے کہ اپ کا کیس کتنا سٹرانگ ہے۔ جتنا اپ کا کیس سٹرانگ ہوگا اتنا زیادہ آپ کو لون ملے گا اگے بڑھنے سے پہلے ایک بات یہاں پہ کلیئر کر دوں کہ تمام تر تفصیلات اور
معلومات اس کے اندر موجود ہے دھیان سے اور غور سے پڑھتے رہیں۔ پرسنل فائننس دبئی اسلامی کا پرسنل فائننس اس کا نام دیا گیا ہے یہ ایک ایک اسلامک کنسپٹ مساواء کی بنیاد پہ قائم ہے یعنی کہ اس میں یہ ہوتا ہے کہ بینک اور جوڈیلر ہوتا ہے اس کو جو چیز سیل کر رہا ہوتا ہے اس کی جو رقم ہے وہ بتائی نہیں جاتی ہے۔ فار
ایگزمپل میں اگر کسی بندے کو گائے سیل کر رہا ہوں تو میں یہ کہوں گا کہ یہ میں گائے ایک لاکھ کی سیل کروں گا میں اس کو یہ نہیں بتاؤں گا کہ مجھے یہ گائے 50 کی پڑ رہی ہے 50 ہزار مجھے اس میں سے منافع کی مد میں آ رہا ہے۔ لیکن اگلا بندہ بارگیننگ کر سکتا ہے اور یہاں پہ انہوں نے بیان بھی کیا ہے کہ کسٹمر بینک کو جو اپنی ضروریات بتائے گا بینک ان کو ایک رقم
بتائے گا کہ ہم اتنی رقم اپ کو دیں گے۔ اور اس رقم کی بینک چیزیں خرید لے گاوہ سپلائرز کو دے گا تو اس کی بنیاد پہ یہ سارا سسٹم کام کرتا ہے ان کی ویب سائٹ پہ فتوی بھی موجود ہے آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ سکتے ہیں یہ دبئی اسلامک پاکستان ہے یہ ساری جہاں پہ چیزیں موجود ہیں۔
دبئی اسلامک بینک پاکستانی افراد کو ان کی نجی ضروریات پوری کرنے کے لیے خرید و فروخت کی بنیادیں پرسنل فائنینس کی سہولت پیش کر رہا ہے بینک پرسنل فائننس کسٹمر کی درخواست کاجائزہ لینے کے بعد کسی سپلائر سے نقد کی بنیاد پہ مخصوص سامان مثلا کپاس خرید لیتا ہے سامان کی تعین کی جاتی ہے یعنی محلہ
وقوع گودام کہاں پہ موجود ہے اس کی کتنی رقم ہے کتنا جو بھی ہے اس کا بینک سامان بینک سامان کی ملکیت اور قبضہ حاصل کرنے کے بعد یہ سامان پرسنل فائننس کسٹمر کو ادھار پر فروخت کر دیتا ہے ٹھیک ہے جی کسٹمر کو سامان کا قبضہ اور ڈلیوری آرڈرز کےذریعے دیا جائے گا جاری کردہ ڈلیوری آرڈرز کے ذریعے کسٹمر کو مکمل حق حاصل ہوگا کہ وہ سامان
اپنے قبضے میں لے لے یا کسی دوسرے خریدار کو فروخت کر کے نقد رقم حاصل کر لیں لہذا سامان کا سپلائر کے پاس واپس لوٹنے کا امکان نہیں ہوتا ہے۔ یہ سو پرسنٹ سود سے پاک ہے شریعت کے عین مطابق ہے یہ دیکھ سکتے ہیں شری کمپلیٹس کے عین مطابق ہے ربا فری ہےبالکل یعنی کہ سود سے بالکل پاک ہے اپ اگر
ایجوکیشن ہسپٹل میرج 24 ضرورت اپنی پورا کرنا چاہتے ہیں آپ اس سے بالکل 100 پرسنٹ کر سکتے ہیں اس ریٹس ہیں ان لوگوں کے لیے جن کی جن کے پاس بینک ٹرانسفر فیسلٹی موجود ہوتی ہے۔ اس کے بعد فائننسنگ لمٹ 50 ہزار سے یعنی دو ملین۔ 50 ہزار کم سے کم ہے اور زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ روپے تک کاقرض آپ کو دیا جاتا ہے۔ اور چھ ماہ سے لے کے 60 ماہ
تک یعنی کہ چھ ماہ سے لے کے پانچ سال تک اسان ایک ساتھ میں واپس کرنا ہوگا۔ تو اپ کو بڑی ہی اسانی سے یہ ایک ساتھ بھی مخیر کی جائیں گی اب بات کرتے ہیں کہ اس کے لیے اہل افراد کون کون سے ہیں ان میں کم از کم عمر 21 سال بتائی گئی ہے اور زیادہ سے زیادہ عمر 60 سال رکھی
گئی ہے کون کون اس کے لیے اپلائی کر سکتا ہے سیلریڈ اور انڈیویجولز دونوںاس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ بزنس مین کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے بزنس مین تو وہ اپنے ضروریات پیسے بھی پوری کر سکتا ہے اب بات کریں گے جی کن کن شہروں میں یہ سہولت ابھی دی جا رہی ہے۔ تو یہ
کچھ گنے چنے شہر ہیں جن سے اپ لوگ اس لون کو اپلائی کر سکتے ہیں سینٹر پنجاب کی این جی گجرانوالہ سیالکوٹ اوکاڑا شیخوپورہ گجرات قصور پتوکی مرید کے ساؤتھ پنجاب کے ملتان، ساہیوال،، پیرووال، برے والا، جنگ، اسی طرح نارتھ میں ایبٹ اباد، جہلم، مظفراباد پشاور، میرپور اڈیال، چکوال، اٹک اور اچھی بات ساؤتھ میں ہے حیدراباد نواب شاہ ، میرپور خاص
، سکھر، کوئیٹہ ان تمام شہروں سے اآپ لوگ قرض کو اپلائی کر سکتے ہیں۔ انکم کا طریقہ کار سیلریڈ پرائم کسٹمر ہوگا۔ اس کی سیلری ہوگی ڈھائی لاکھ پرمنتھ وہ لے سکتا ہے پرائم کسٹمر وہ ہوتا ہے جن کا اچھا خاصا بیلنس ہے۔ اس کے بعد سیلری اتا ہ۔ اگر اپ کسی اچھی ریپوٹیشن کمپنی میں ایمپلائی
ہیں تو اپ کی 30 ہزار روپے ماہانہ سیلری ہو اگر ایک ایسی کمپنی میں اپ کام کرتے ہیں جو کہ جانی پہچانی نہیں ہے کوئی زیادہ مشہور کمپنی نہیں ہے تو 35 ہزار پر منتھ اپ کی ہونی چاہیے اگر اپ گورنمنٹ اپلائی ہیں تو 30 ہزار اور اگر آپ لوگ ارم فورس یعنیآرمی کے کسی بھی سیکٹر میں جاب کرتے ہیں۔ تو اپ کو 30 ہزار پر منتھ سیلری دینی ہوگی اپ کی
بینک سٹیٹمنٹ سیلری سلپ جتنی مضبوط ہوگی اتنے ہی قرض ملنے کے مواقع زیادہ ہوں گے مزید معلومات کے لیے اپ کو قریبی بینک بنا جانا ہوگا۔قومی شناختی کارڈ اور پاکستان کا نیشنل ہونا ضروری ہے اپلائی کرنے کے لیے دو پاسپورٹ سائز تازہ تصاویر ایک شناختی کارڈ کی کاپیبینکس سٹیٹمنٹ اور ضروری ڈاکومنٹس لے کے اپنے
قریبی برانچ میں جائیے جہاں سے اپ کو تمام تر معلومات فراہم کی جائیں گی اور اپ کو درخواست فارم دیا جائے گا جس کو فل کرنے کے بعد اپنا