Home Blog Page 5

Motivational Quotes in Urdu

0

 

There are a lot of inspirational quotations available in Urdu that can help individuals become more inspired and motivated.

You can read and share some of the most inspirational quotations ever said in Urdu……………!!!!!

 

منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں

 

اپنے کل کو بہتر کرنے کےلئے.. اپنا آج سنوارو

بہترین دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے

 

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں

 

 

شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے

 

تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاؤتمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا

 

20+ One Line Sad Quotes in Urdu

1
one line Sad Urdu quotes

20+ One Line Sad Quotes in Urdu

Sad quotes that can express your feelings. These heartfelt quotes will touch your heart and you will feel that its all about you so read and share with those who made you sad and tell them how you are feeling right now. Hope so you will enjoy 20+ one-line sad quotes in Urdu.

Why are Urdu sad quotes popular?

Urdu sad quotes gain popularity due to their ability to express complex emotions succinctly, resonating with individuals on a deep emotional level.

Exploring the World of Sad Quotes invites us to embrace the depths of our emotions, recognizing the profound beauty and transformative power that lies within sadness. Through empathy, introspection, and a glimmer of hope, we rediscover our shared humanity and emerge stronger, more resilient, and more connected to ourselves and each other.

Explore a collection of 20+ one-line sad quotes in Urdu, perfect for expressing your emotions and feelings. Read and share these heartfelt quotes with your loved ones.

For more amazing quotes Click Here

 

اے زندگی اب تو ہی مختصر ہو جا۔۔۔

 

…زندگی تیری چاہت سے طلبِ رخصت ہوں میں

 

…رفتہ رفتہ ہم نے بھی سیکھ لی دنیا داری

 

…سفر لازم ہے روح تھک سی گئی ہے

 

…لوگ کچھ تو کہیں گے …ورنہ زندہ کیسے رہیں گے

 

…تسبیح کہتی ہے فقط مجھے نہیں، تھوڑا خود کو بھی پھیر

 

…زندگی کیا ہے؟ تمناؤں کا کھارا پانی

 

…بے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ہے

 

…زبان الفاظ کہتی، ہے لہجہ سچ بتاتا ہے

 

…بعض دکھ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتے ہیں

 

…نہ چاہو تو بھی مل جاتا ہے دنیا میں دھوکہ عروج پر ہے

 

…ہر درد سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے

 

…سکون کی خواہش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے

 

…راستے قلیل، غم طویل اور پھر عزرائیل

 

…میں عالمِ نزع، تو التجائے زندگی

 

…اے میرے صبر تیری عمر دراز ہو

 

…کچھ صلے اس جہاں کے لیے نہیں ہوتے

 

…وہ گفتگو سے گریزاں، میں چاہوں بات پہ بات

 

…وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی

 

…انسان کو تھکا دیتا ہے سوچوں کا سفر بھی

 

…سکون کی خواہش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے

 

…کردار بدل سکتا ہے مگر فطرت نہیں

 

…اور ہمیں تو کوئی کھونے سے بھی نہیں ڈرتا

 

…ایسے بھلاۓ جاؤ گے کہ جیسے کبھی تھے ہی نہیں

 

Sad Quotes in Urdu

…وقت سکھاتا ہے قدر رشتوں کی اور اپنوں کی

 

…جن کے ساتھ اچھا وقت گزارا ہو انہیں برا نہیں کہتے

 

…کبھی کبھی انسان ہر چیز سے تھک جاتا ہے

 

ادھورا ہی رہا میرا ہر سفر، کبھی راستے کھو گئے کبھی ہمسفر۔۔۔

 

….عید رخصت، نصیب ناقص، انتظار ضائع، امید قائم

 

!!…یہ زندگی ہے اک امتحان مسلسل