وزیراعلی پنجاب کی جانب سے ہاوسنگ پروجیکٹ لانچ کیا جا رہا ہے اس ہاؤسنگ پروجیکٹ کے جو خاص خاص فیچرز ہیں وہ آپ کے سامنے پیش کریں گے اس میں 15 لاکھ روپے اپ کو قرض دیا جائے گا اس میں یہ ہے کہ شہری علاقوں میں جو پانچ مرلہ تک پلاٹ کے مالک ہیں وہ اس پروگرام
میں قرض لینااہل ہوں گے اور اس کے علاوہ دیہی علاقوں میں 10 مرلہ تک پلاٹ کے مالک افراد قرض لینے کے لیے اہل ہوں گے 15 لاکھ تک بلا سود قرضے کی فراہمی شروع ہو جائے گی اس سلسلے میں ابتدائی طور پر 70 ہزار خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے قرض کی فراہمی ہوگی اس میں یہ خاص بات یہ ہے کہ سات سال تک یہ قسط اپ ادا کرتے رہیں گے طریقہ کار یہ ہے کہ آپ کو نادرہ ریکارڈ کے مطابق
ہیڈ آف فیملی ہونا چاہیے یا آپ ہیڈ ہوں یا آپ کی بیگم ہیڈ ہو آپ اپلائی کر سکتے ہیںپرماننٹ ریزیڈنٹ آف پنجاب ہونا چاہیے اور پراپرٹی کا جو اونر ہے سول اونر ہونا چاہیے جو ریزیڈنٹل لینڈ ہے چاہے پانچ مرلہ ہو شہری علاقوں میں یا دیہی علاقوں میں 10 مرلہ ہو آپ کو اس کا سول اونر ہونا چاہیے ان لائن اپلیکیشن آپ
جب جمع کریں گے تو آپ یہ اپ ساتھ لگائیں گے کہ آپ سول اونر ہیں آپ کا کسی قسم کا کریمنل ریکارڈ نہیں ہونا چاہیے اور اس میں یہ ہے کہ آپ کو لون ڈیفالٹر بھی کسی بھی فائنانشلانسٹیٹیوشن کا یا بینک کا نہیں ہونا چاہیے آپ نیشنل سوشل اکنامک سروے کے مطابق آپ کا جو پی ایم ٹی سکور ہوا وہ 60 یا 60 سے کم ہونا
چاہیے اس میں لون آپ کو 15 لاکھ تک دیا جائے گا اور اس کی ادائیگی کی عمر سات سال پر مشتمل ہوگی اس میں یہ ہے کہ یہ مختلف قسطوں میں آپ کو پیمنٹ کی جائے گی لا اینڈ ڈسپرسمنٹ کا جو اپریشنل کاسٹ ہے وہ گورنمنٹ اف پنجاب آپ کا ادا کرے گا اس میں اپلائی کرنے کےلیے آپ کو پرسنل انفارمیشن سی این ائی سی نام سیل نمبر اور ایڈریس پراپرٹی انفارورلا اربن سائز اونر پروف ایڈریس
وغیرہ ہونا چاہیے سوشل اکرامک انفو جس میں آپ کو ایمپلائمنٹ سٹیٹس منتھلی انکم وغیرہ یہ کچھ معلومات ہیں یہ ان لائن اپلائی یا رجسٹریشن کرنے کے وقت آپ کو اپ کے پاس ہونا چاہیے تو پھر آپ ان لائن اپلائی کر سکیں گے۔ 70 ہزار خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے بلا سود قرضے کیفراہمی ہوگی ٹوٹل قرضہ 15 لاکھ
یعنی 1.5 ملین ہوگا جو سات سال کی آقساط پر ہوگا اور ابتدا کے یعنی آپ کو پیسے ملنے کے جو ابتدائی تین ماہ ہوں گے اس ٹنور میں تین ماہ کے ٹنور میں آپ کو کسی قسم کی قسط ادا نہیں کرنی ہوگی اور جو ماہانہ قسط ہے منتھلی آپ پیمنٹ کریں گے وہ 14 ہزار یعنی 14 منتھلی آپ نے پیمنٹ
کرنی ہوگی پانچ مرلہ اور 10مرلہ پلاٹ کے مالک اس قرض کے لیے اہل ہے اس سلسلے میں اپ سے گزارش ہے کہ آپ ویب سائٹ سے اپلائی کریں آپ لون کے لیے اپنی ایپلیکیشن فارم سبمٹن کے لیے اس ویب سائٹ کو وزٹ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر صاحبان کو بھی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں کہ اپ لوگوں کی ہیلپ کریں گے اس سلسلے میں وہ بھی ہیلپ ڈیسک مختلف شہروں میںاب قائم کر چکی ہے ان ہیلپ ٹیسٹ پر جا کر بھی
آپ معلومات لے سکتے ہیں یا اگر آپ کے علاقے میں فاٹا پی ایچ اے ٹی اے کا افس موجود ہو تو آپ وہاں پر جا کر بھی معلومات لے سکتے ہیں اپنے چھت اپنا گھر اس پروگرام کے تحت اگر اپ اہل ہیں تو 15 لاکھ کی رقم مل جائے