The story of Seven Fairies

-

The Enchanting World of Seven Fairies

Fairy tales have been an integral part of human culture for centuries, captivating the imaginations of both young and old alike. Among the myriad of stories that have enchanted us, the tale of the “Seven Fairies” stands out as a timeless classic, weaving together themes of magic, adventure, and the triumph of good over evil. This article delves into the mystical world of the seven fairies, exploring their origins, their significance in folklore, and the enduring appeal of their story.

The Story of the Seven Fairies

The tale of the seven fairies has been told and retold in various forms, with each version adding its own unique twist to the narrative. One of the most popular versions of the story begins with the seven fairies living peacefully in their enchanted forest, each fairy governing a different aspect of the natural world. Their harmony is disrupted when a dark sorcerer or wicked witch, jealous of their power, seeks to capture them and use their magic for evil purposes.

In this version of the story, the fairies must go on a perilous journey to escape the clutches of the sorcerer and protect their magical world. Along the way, they encounter various challenges and enemies, but they also find allies in unexpected places. Through their courage, wisdom, and cooperation, the fairies are able to outwit their foes and ultimately restore peace to their realm.

 The Role of Fairies in Folklore

Fairies have played a significant role in folklore, symbolizing the mysterious and magical aspects of the natural world. They are often seen as intermediaries between the human world and the supernatural realm, possessing knowledge and powers beyond the comprehension of ordinary mortals. In many stories, fairies are guardians of nature, protecting it from harm and ensuring that the balance between humans and the environment is maintained.

The seven fairies, in particular, are often depicted as a group of sisters or companions, each with their own unique abilities and personalities. These fairies are typically associated with different elements of nature, such as air, water, earth, and fire, and their powers are tied to these elements. For example, one fairy might have the ability to control the winds, while another can summon rain or make flowers bloom.

In some versions of the tale, the seven fairies are seen as protectors of a magical realm, tasked with guarding a powerful artifact or maintaining the balance between good and evil. Their story often involves a quest or adventure, where they must work together to overcome obstacles and defeat a malevolent force that threatens their world.

Another common version of the story involves the seven fairies aiding a human protagonist, often a young prince or princess, who is on a quest to save their kingdom or break a curse. The fairies provide guidance and magical assistance, helping the protagonist overcome seemingly insurmountable odds. In the end, the fairies’ involvement is crucial to the success of the hero’s mission, and they are celebrated as the true heroes of the tale.

The Modern Interpretation of Fairy Tale

In some modern retellings, the seven fairies are portrayed as strong, independent heroines who take charge of their destiny rather than relying on a male hero to save the day. These versions of the story often emphasize themes of female empowerment and self-reliance, reflecting the changing cultural attitudes towards gender roles and expectations.

Additionally, modern adaptations of the seven fairies’ story may explore darker or more complex themes, such as the consequences of using magic for selfish purposes or the struggles of living in a world that does not always appreciate or understand the value of nature. These interpretations add a new dimension to the tale, making it relevant to contemporary audiences while preserving the essence of the original story.

Conclusion

The tale of the seven fairies is a testament to the enduring power of fairy tales to captivate and inspire. With its rich history, timeless themes, and magical elements, the story continues to enchant audiences around the world. Whether told as a traditional folk tale or reimagined for modern times, the story of the seven fairies reminds us of the magic that exists within us all and the importance of protecting the natural world that sustains us.

For those who seek to escape into a world of wonder and imagination, the story of the seven fairies offers a timeless journey into the heart of magic and adventure. Its enduring appeal ensures that it will continue to be told and retold for generations to come, each version adding its own unique charm to the tale

 

سات پریوں کی کہانی

کسی گاؤں میں ایک غریب کسان رہتا تھا . غربت کے ہاتھوں تنگ آ کر ایک روز اس نے شہر جانے کا فیصلہ کر لیا ۔ اس کی بیوی نے اسے سات روٹیاں پکا کر دیں جنھیں اس نے ایک دستر خوان میں باندھا اور شہر چل پڑا ۔ کئی گھنٹے مسلسل چلتے رہنے کی وجہ سے وہ تھک گیا تھا اس لیے وہ ایک اندھے کنوئیں کے پاس پہنچ کر آرام کرنے کے لیے رک گیا۔

کچھ دیر آرام کرنے کے بعد اسے بھوک ستانے لگی تو اس نے اپنا دسترخوان نکال کر سامنے رکھ لیا اور اپنے آپ سے کہنے لگا۔ ” ایک کھاؤں دو کھاؤں تین کھاؤں یا ساتوں کی سات ک جاؤں…. جس اندھے کنوئیں کے قریب وہ بیٹھا ہوا تھا اس کنوئیں میں سات پریاں رہتی تھیں۔ انھوں نے جب کسان کی باتیں سنیں تو سمجھیں کہ وہ ان سے مخاطب ہے۔ ایک پری بولی یہ تو کوئی عجیب مخلوق ہے جو پریاں کھاتی ہے۔ دوسری نے کہا: اب اس سے جان کیسے چھڑائیں ؟… آپس میں گفتگو کرنے کے بعد وہ سب اس نتیجے پر پہنچیں کہ سب سے بڑی پری اوپر جائے اور اسے کہے کہ اسے جو لینا ہے وہ لے اور ہماری جان چھوڑے

سب سے بڑی پری اوپر آ گئی اور کسان سے کہنے لگی : تم ہم سے جو بھی مانگو گے ہم تمھیں دیں گے مگر خدا کے لیے ہمیں کھانا مت پری کو دیکھ کر پہلے تو کسان در گیا تھا مگر جب اس نے پری کی باتیں سنی تو وہ بھی شیر بن گیا اور اسے کہنے لگا

تمھیں میں صرف اس شرط پر چھوڑ سکتا ہوں کہ تم مجھے سونے کا انڈا دینے والی مرغی لا دو پری اسے فوراً سونے کا انڈہ دینے والی مرغی لا دیتی ہے اور کہتی ہے : تم مرغی کو اپنے سامنے رکھ کر کہنا، چل مرغی اپنا کارنامہ دکھا تو یہ اپنا کارنامہ دکھا دے گی۔ کسان مرغی لے کر خوشی خوشی واپس اپنے گاؤں کی طرف چل پڑا۔ گاؤں سے چونکہ بہت دور ا چکا تھا اسی لیے راستے میں رات ہو گئی اور اس نے سوچا کہ کہیں کوئی اس سے مرغی ہی نہ چھین لے اس لیے اس نے قریبی گاؤں میں پہنچ کر ایک مکان کا دروازہ جا کھٹکھٹایا اس مکان میں ایک بڑھیا رہتی تھی
جب کسان نے اس سے گھر رہنے کی اجازت مانگی تو بڑھیا نے اسے اپنے گھر میں رکھ لیا رات کا کھانا کھانے کے بعد جب وہ سونے کے لیے اپنے بستر پر لیٹے تو کسان نے بڑھیا کو اپنی مرغی کے کارناموں کے بارے میں سب کچھ بتا دیا ۔ کسان بڑھیا کو مرغی کا راز بتا کر خود تو سو گیا مگر بڑھیا جاگتی رہی اور جب اسے یقین ہو گیا کہ کسان اب سو چکا ہے تو اس نے سونے کے انڈے دینے والی مرغی چھپا دی اور بالکل ویسے ہی مرغی لا کر اس کی جگہ پر رکھ دی دوسرے روز جب کسان سو کر اٹھا تو اس نے بڑھیا کا شکریہ ادا کیا اور مرغی لے کر اپنے گھر کی طرف چل پڑا جب وہ گھر پہنچا تو بیوی سے کہنے لگا اج میں ایک بڑا ہی نایاب تحفہ لایا ہوں۔ تو مجھے ابھی وہ نایاب تحفہ دکھا اس کی بیوی نے کہا ۔ کسان اب مرغی کو اپنے سامنے رکھ کر بیٹھ گیا اور بولا: چل اپنا کارنامہ دکھا !! اب وہاں سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہوتی تو اپنا کارنامہ دکھاتی ۔

جب اس کی مرغی نے سونے کا انڈا نہ دیا تو اس کی بیوی اسے کہنے لگی: تیرا تو بس دماغ خراب ہو گیا ہے، بھلا کبھی مرغی نے بھی سونے کے انڈے دیے ہیں کسان نے اسے یقین دلانے کی بہت کوشش کی مگر اس کی بیوی نہ مانی۔ دوسرے روز کسان پھر اسی کنویں پر جا پہنچا اور کہنے لگا : ایک کھاؤں دو کھاؤں تین کھاؤں یا ساتوں کے ساتھ ہی کھا جاؤں اس کی اواز سن کر پريوں کو بہت غصہ آیا کہ وہ پھر اگیا ہے

سب سے بڑی بہن کنویں سے باہر نکلی اور کسان سے کہنے لگی: اے لالچی انسان !! تجھے ہم نے اس قدر قیمتی تحفہ دیا تھا مگر تمہارے حرص پھر بھی ختم نہیں ہوئی اور تم اج پھر آگئے ہو کسان نے پری کی بات سن کر کہا: تم نے میرے ساتھ فریب کیا ہے مجھے ایک عام سی مرغی دے کر کہا یہ سونے کا انڈا دیتی ہے پری بہت سمجھدار تھی اس نے کسان سے پوچھا کہ وہ راستے میں کسی کے گھر رکا تو نہیں تھا کسان نے اسے بڑھیا کے گھر ٹھہرنے والی بات بتا دی پری نے سوچا کہ ضرور اسی بڑھیا نے سونے کا انڈا دینے والی مرغی چرآئی ہوگی ۔ پری نے سوچا کہ ضرور اسی بڑھیا نے سونے کا انڈا دینے والی مرغی کسان سے چرائی ہوگی پری نے اب کی بار کسان کو چھڑی لا کر دی اور اسے کہا کہ اس چھڑی کو لے کر پھر اسی بڑھیا کے گھر جاؤ اور اس سے اپنی مرغی واپس مانگو اگر بڑھیا مرغی واپس کر دے تو بہت اچھا اور اگر وہ مرغی واپس نہ دے تو تم کہنا چل میرے ڈنڈے اپنا کمال دکھا اور چھڑی اپنا کمال دکھانا شروع کر دے گی جب بڑھیا تمہیں مرغی واپس دینے کے لیے راضی ہو جائے تو کہنا رک جا اب ڈنڈے

کسان چھڑی لے کر پھر اسی بڑھیا کے گھر پہنچ گیا اور اس سے اپنی مرغی کی واپسی کا مطالبہ کرنے لگا جب بڑھیا نے مرغی کے بارے میں اپنی نا علمی کا اظہار کیا تو کسان نے کہا چل میرے ڈنڈے اپنا کمال دکھا کسان نے یہ بات کہنی ہی تھی کہ ڈنڈا بڑھیا پر برسنا شروع ہو گیا بڑھیا بہت چیخی چلائی مگر کسان بالکل خاموش رہا اور چارپائی پر بیٹھ کر اس کا تماشہ دیکھنے لگا آخر بڑھیا کب تک ڈنڈے کی چوٹیں برداشت کرتی کچھ ہی دیر بعد وہ کسان سے کہنے لگی کہ اپنے ڈنڈے کو روکو تمہاری مرغی میں ابھی واپس دیتی ہوں یہ سن کر کسان نے کہا رک جا اب ڈنڈے!! اور ڈنڈے نے برسنا ختم کر دیا بوڑھیا نے کسان کو اس کی مرغی واپس کر دی اور وہ اسے ساتھ لیے اپنے گھر چلا گیا۔
گھر پہنچ کر جب کسان نے بیوی کو مرغی کے کارنامے دکھائے تو وہ بہت حیران ہوئی دیکھتے ہی دیکھتے کسان بہت امیر بن گیا اور وہ میاں بیوی ہنسی خوشی اسی گاؤں میں زندگی بسر کرنے لگے۔

For more amazing stories CLICK HERE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

FOLLOW US

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
spot_img

Related Stories